تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرتگال" کے متعقلہ نتائج

پُرْتَگالی

وہ زبان جو پرتگال کے لوگ بولتے ہیں، (یوروپ کی نئی نسلوں میں ہندوستان میں سب سے پہلے پرتگالی لوگ ہی آئے، اس کے بعد سے ہی ہندوستانی زبان میں یوروپی زبان کے الفاظ استعمال ہونے لگے، جیسے گرجا، پادری، آلو، تنباکو وغیرہ)

بادَۂ پُرتْگال

برتگال کی بئی ہوئی شراب جو بہت اعلیٰ قسم کو ہوئی ہے، پورٹ وائن

مَئے پُرْتَگال

پرتگال کی بنی ہوئی شراب جو اعلیٰ قسم کی سمجھی جاتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone