تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پتنگ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پتنگ" کے متعقلہ نتائج
پَتَنگ
ایک قسم کی لکڑی جسے پانی میں پکا کر سرخ رن٘گ نکالا جاتا ہے جو کپڑے رن٘گنے اور دواؤں کے کام بھی آتا ہے .
پَتَنگ چُھری
۔ (ھ) صفت (دہلی) (عو) لڑائی کرادینے والی ۔ لگائی بجھائی کرنے والی۔ لکھنؤ میں لتُری ہے۔ (فقرہ) خانم کو پتنگ چھری سمجھو ان کا قدم بیچ میں آیا اور لڑائی شروع ہوئی۔
پَتَنگ چھوڑْنا
پتن٘گ اُڑانے یا ہوا میں بڑھانے کے لیے ڈور کو اپنے ہاتھ میں لے کر پتن٘گ کسی دوسرے شخص کو دینا او کسی قدر فاصلے سے اوپر کو اٹھوانا ، دریائی دینا .
پَتَنگ لَڑانا
مخالف یا غیر کی اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور میں اپنی اُڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کا پیچ ڈالنا .
پَتَنگ بَڑھانا
پتنگ کو فضائے ہوا میں بلند کرنا، پتن٘گ کوڈور میں بان٘دھ کر ہوا میں بلند کرنا اس طرح کہ ڈور کی ڈھیل کے ساتھ وہ بلند ہوتی رہے
پَتَنگ چَکْرانا
کان٘پ کی خرابی سے پتن٘گ کا ہوا میں سُدھ نہ رہنا ، عدم توازن کے باعث پتن٘گ کا ہوا میں بل کھانا یا گھومنا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔