تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وضع" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"وضع" کے متعقلہ نتائج
وَضعاً
بطور وضع ، ہیئت میں، شکل و صورت میں، صورت کے لحاظ سے، وضع کے اعتبار سے، شکل و صورت سے، حلیہ کے اعتبار سے، ظاہری حالت سے، طور طریق سے، رنگ ڈھنگ سے، طرز اور چال ڈھال سے، چلن کے اعتبار سے
وَضْعِ خَبرِیَہ
(قواعد) جملہ جو مبتدا اور خبر یا مسند اور مسندالیہ سے بنا ہو ، جملے کی ساخت جس میں کسی مسندالیہ کی بابت کوئی بات (مسند) کہی گئی ہو ؛ جملہء اسمیہ
وَضَع داری
وضع دار ہونے کی حالت یا کیفیت، روایتی وضع پر قائم رہنے کا طریق، پرانے چلن کی پابندی، اختیار کیے ہوئے طریقے پر رہنے کا طور نیز طرحداری، خوبصورتی، خوش وضعی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔