تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضَع دار" کے متعقلہ نتائج

وَضَع دار

خوش وضع، طرحدار، خوب صورت، حسین، بانکا نیز نستعلیق، شائستہ، باسلیقہ، مہذب

وَضَع داری

وضع دار ہونے کی حالت یا کیفیت، روایتی وضع پر قائم رہنے کا طریق، پرانے چلن کی پابندی، اختیار کیے ہوئے طریقے پر رہنے کا طور نیز طرحداری، خوبصورتی، خوش وضعی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضَع دار کے معانیدیکھیے

وَضَع دار

vaza'-daarवज़ा'-दार

وزن : 1221

وَضَع دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • خوش وضع، طرحدار، خوب صورت، حسین، بانکا نیز نستعلیق، شائستہ، باسلیقہ، مہذب
  • ایک سا چلن رکھنے والا، اپنے انداز پر قائم رہنے والا، روایتی طور طریق پر قائم رہنے والا، وضع کا پابند، پرانی وضع نبهانے والا

English meaning of vaza'-daar

Persian, Arabic - Adjective

  • stylish, elegant, graceful, observer of traditions or customs
  • attitude, behaviour

वज़ा'-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसकी बनावट बहुत सुंदर हो, सज-धज वाला, अच्छी गठन वाला
  • जो अपनी वज़ा का पाबंद हो, सदा एक सा रहे, और जिससे जो व्यवहार हो आख़िर तक निबाहे
  • अपनी रीति-नीति न छोड़ने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضَع دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضَع دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words