تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واقعہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"واقعہ" کے متعقلہ نتائج
واقِعَۂ فِیل
قصہء اصحاب ِفیل یا ہاتھی والوں کا حملہ (قرآن شریف میں سورۂ فیل میں بیان کردہ واقعے کی رُو سے اصحاب ِفیل (ہاتھی والوں) نے بیت اﷲ کو مسمار کرنے کا ارادہ کیا تھا حق تعالیٰ نے ابابیل جیسے معمولی پرندوں کے ذریعے عذاب ِآسمانی نازل کر کے ہاتھی والوں کو نیست و نابود کردیا) ۔
واقِعَۂ مِعراج
حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے معراج پر جانے کا واقعہ جو قرآن میں بھی مذکور ہے ۔
واقِعَۂ مُتَعَلِّقَہ
(قانون) ہر وہ واقعہ جس کے اثبات یا تردید سے واقف تنقیحی کے اثبات یا تردید پر اثر پڑے ۔
واقِعَہ دِید
جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا
واقِعَۂ غَیر مُشْتَبَہ
(قانون) ’’واقعہء غیر مشتبہ ‘‘ اس وقت کہا جائے گا جب کہ نہ اس کا اثبات ہو اور نہ اس کی تردید
واقِعَہ دِیدَہ
جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا
واقِعَہ خواں
واقعہ پڑھنے والا ، (خصوصاً) کربلا کے واقعات بیان کرنے والا ؛ واقعہ خوانی پر مامور (شخص) ؛ واقعہ خواں ۔۔۔۔۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔