Search results
Showing results for "واقعہ"
vaaqi'a
event, occurrence, happening, matter (for 'واقعۃ' waqe'at, feminine of waqe')
vaaqi'a-e-fiil
قصہء اصحاب ِفیل یا ہاتھی والوں کا حملہ (قرآن شریف میں سورۂ فیل میں بیان کردہ واقعے کی رُو سے اصحاب ِفیل (ہاتھی والوں) نے بیت اﷲ کو مسمار کرنے کا ارادہ کیا تھا حق تعالیٰ نے ابابیل جیسے معمولی پرندوں کے ذریعے عذاب ِآسمانی نازل کر کے ہاتھی والوں کو نیست و نابود کردیا) ۔
vaaqi'a hai
رک : واقعہ یہ ہے ، سچ ہے ۔
vaaqi'a-e-me'raaj
حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے معراج پر جانے کا واقعہ جو قرآن میں بھی مذکور ہے ۔
vaaqi'a-e-karbalaa
کربلا کا واقعہ ، سانحہء کربلا ؛ مراد : شہادت ِحضرت حسینؓ ۔
vaaqi'a-e-tanqiihii
(law) a case in which every aspect is discussed and a conclusion is drawn from it
vaaqi'a-e-muta'alliqa
(قانون) ہر وہ واقعہ جس کے اثبات یا تردید سے واقف تنقیحی کے اثبات یا تردید پر اثر پڑے ۔
vaaqi'a-diid
جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا
vaaqi'a-e-jigar-doz
سخت تکلیف دہ واقعہ ، انتہائی غم انگیز حادثہ ۔
vaaqi'a honaa
happening, to happen something
vaaqi'a karnaa
make an scandal, make an happening
vaaqi'a-e-Gair-mushtabah
(قانون) ’’واقعہء غیر مشتبہ ‘‘ اس وقت کہا جائے گا جب کہ نہ اس کا اثبات ہو اور نہ اس کی تردید
vaaqi'a-bandii
قصہ بیان کرنا ، واقعہ نگاری ۔
vaaqi'a-diida
جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا
vaaqi'a-nigaar
correspondent, reporter, newsman, newshawk
vaaqi'a-baafii
واقعہ گھڑنا ، من گھڑت قصے بیان کرنے کا عمل ؛ باتیں بنانا ۔
vaaqi'a-KHvaa.n
واقعہ پڑھنے والا ، (خصوصاً) کربلا کے واقعات بیان کرنے والا ؛ واقعہ خوانی پر مامور (شخص) ؛ واقعہ خواں ۔۔۔۔۔
vaaqi'a-naviis
chronicler, news-writer, correspondent, informant, annalist, writer,
vaaqi'a-e-nafs-ul-amrii
اصلیت جو واقعے کا سبب ہو ، اصل حقیقت ، سچی بات ۔
vaaqi'a ye hai
حقیقت یہ ہے ، حق بات یہ ہے ، دراصل بات یوں ہے ۔
vaaqi'a Dhaalnaa
کوئی واقعہ گھڑنا ، کوئی جھوٹ بات کہنا ، خلاف ِواقعہ کوئی بات بیان کرنا
vaaqi'a-taraazii
واقعہ یا قصہ تخلیق کرنا نیز واقعہ یا قصہ خوش اسلوبی سے لکھنا ۔
vaaqi'a-nigaarii
واقعہ نگار (رک) کا کام ؛ اصل قصہ تحریر کرنا ، روئداد نگاری ، واقعہ نویسی ؛ (شاعری) کسی واقعے (واقعہء کربلا وغیرہ) کو منظوم کرنا ۔
vaaqi'a-talabii
واقعہ طلب ہونا ؛ موقع شناسی ، مطلب پرستی ۔
vaaqi'a-naviisii
واقعہ نویس (رک) کا کام عمل یا منصب ؛ واقعہ نگاری ۔ طاہر نام ہے ،
vaaqi'a-KHvaanii
واقعاتِ کربلا بیان کرنے کا عمل ؛ (ادب) مرثیے میں مصائب بیان کرنے کا ایک انداز ۔
vaaqi'a guzarnaa
واقعہ پیش آنا ؛ معاملے سے دوچار ہونا ؛ سانحہ گزرنا ۔
vaaqi'a-taraashii
باتیں بنانا ، من گھڑت باتیں کرنا ، سخن سازی ۔
vaaqi'a yuu.n hai
حقیقت یوں ہے ، اصل بات یہ ہے ۔
vaaqi'a pesh aanaa
ماجرا گزرنا، وقوعہ رونما ہونا، سانحہ پیش آنا، حادثہ ہونا
vaaqi'a pahu.nchnaa
واقعے یا حادثے کی خبر پہنچنا، خبر ہونا، خبر ملنا، معلوم ہونا، پتہ چلنا
vaaqi'a-e-maa-baa'd
an event that follows another, consequence
vaaqi'a kha.Daa honaa
مصیبت پیش آنا، عذاب نازل ہونا
vaaqi'a kii tah tak jaanaa
حادثے کی اصل وجہ معلوم کرنا، معاملے کی تہہ داری کو دیکھنا
vaaqe' honaa
to happen, occur, take place, fall out, turn out, befall
dardnaak-vaaqi'aa
ایسا وقوع جسے دیکھ کر یا جسکی بابت سن کر تکلیف یا رقت ہو
suurat-e-vaaqi'a
موقع ، مقام اور صورت حال کی مجموعی کیفیت ، صورتِ حال.
amr-e-vaaqi'a
fact of the matter, exact happening
hasb-e-vaaqi'a
مطابق موقع، جیسا کہ موقع ہو
ye vaaqi'a hai
یہ درست ہے ، یہ ٹھیک ہے ، یہ سچ ہے.
'ilaaj-e-vaaqi'a pesh az vuquu' baayad kard
حادثہ پیش آنے سے پہلے ہی اس کے رُوکنے کا انتظام کرنا چاہیے