تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واسع" کے متعقلہ نتائج

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

واسِعُ الشَّفَتَین

(بلاغت) ضائع ِلفظی میں سے ایک صنعت جس میں ایسے الفاظ لائے جاتے ہیں جن کے پڑھنے میں دونوں ہو نٹ نہ ملیں (جیسے نظیر اکبر آبادی کا یہ شعر اتنا نہ ہنس دل اس سے ایسا نہ ہو کہ چنچل لڑنے کو تجھ سے ہووے تیار ہنستے ہنستے)

واسِعُ العِرفان

جسے بہت زیادہ عرفان حاصل ہو ؛ عارف ِکامل ۔

واسِعَہ داخِلَہ

(طب) کسی عضلے کی اندرونی وسعت یا پھیلاؤ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone