تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واسِع" کے متعقلہ نتائج

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

واسِعُ العِرفان

جسے بہت زیادہ عرفان حاصل ہو ؛ عارف ِکامل ۔

واسِعَہ داخِلَہ

(طب) کسی عضلے کی اندرونی وسعت یا پھیلاؤ

واسِعُ الشَّفَتَین

(بلاغت) ضائع ِلفظی میں سے ایک صنعت جس میں ایسے الفاظ لائے جاتے ہیں جن کے پڑھنے میں دونوں ہو نٹ نہ ملیں (جیسے نظیر اکبر آبادی کا یہ شعر اتنا نہ ہنس دل اس سے ایسا نہ ہو کہ چنچل لڑنے کو تجھ سے ہووے تیار ہنستے ہنستے)

اردو، انگلش اور ہندی میں واسِع کے معانیدیکھیے

واسِع

vaase'वासे'

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَسِعَ

  • Roman
  • Urdu

واسِع کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط
  • اسمائے باری تعالیٰ میں سے ایک نام بمعنی بہت عطا کرنے والا، ہر شے کو محیط نیز تمام مخلوقات کو رزق دینے والا

Urdu meaning of vaase'

  • Roman
  • Urdu

  • vusat rakhne vaala, phailne vaala, kushaada, gherne vaala, vasiia, faraaKh, muhiit
  • asmaa-e baarii taala me.n se ek naam bamaanii bahut ata karne vaala, har shaiy ko muhiit niiz tamaam maKhluuqaat ko rizk dene vaala

English meaning of vaase'

Adjective, Masculine

  • capacious, wide, roomy
  • ample
  • this as an attribute of God

वासे' के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • फैलने वाला, व्यापक, विस्तृत
  • फैलानेवाला, विस्तार करनेवाला, विस्तृत, वसीअ, ईश्वर का एक नाम ।

واسِع کے قافیہ الفاظ

واسِع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

واسِعُ العِرفان

جسے بہت زیادہ عرفان حاصل ہو ؛ عارف ِکامل ۔

واسِعَہ داخِلَہ

(طب) کسی عضلے کی اندرونی وسعت یا پھیلاؤ

واسِعُ الشَّفَتَین

(بلاغت) ضائع ِلفظی میں سے ایک صنعت جس میں ایسے الفاظ لائے جاتے ہیں جن کے پڑھنے میں دونوں ہو نٹ نہ ملیں (جیسے نظیر اکبر آبادی کا یہ شعر اتنا نہ ہنس دل اس سے ایسا نہ ہو کہ چنچل لڑنے کو تجھ سے ہووے تیار ہنستے ہنستے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واسِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

واسِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone