تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نین" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نین" کے متعقلہ نتائج
نِیْند
۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔
نَیَن مَٹَکّا
آنکھیں نچانے یا مٹکانے کی کیفیت، نظر بازی، پیارر کی نظر ڈالنا، محبت کی نظر سے دیکھنا، آنکھ مٹکا جو زیادہ مستعمل ہے
نَین کا نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے
آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے
نَین کو نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے
آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے
نِینْد کَچّی ہو جانا
بے خوابی کا شکار ہونا ؛ پوری طرح سے نیند نہ آنا ؛ معمولی آواز یا آہٹ پرجاگ جانا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔