تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیند" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نیند" کے متعقلہ نتائج
نِیْند
۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔
نِینْد کَچّی ہو جانا
بے خوابی کا شکار ہونا ؛ پوری طرح سے نیند نہ آنا ؛ معمولی آواز یا آہٹ پرجاگ جانا ۔
نِینْد کے خَرّاٹے لینا
سوتے میں گہری نیند کی وجہ سے منھ سے خر خر کی آواز نکالنا ؛ گہری نیند میں ہونا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔