تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیند میں خلل ہونا" کے متعقلہ نتائج

نیند میں خلل ہونا

بغیر نیند پورے کئے جاگ جانا، نیند بھر سونے نہ پانا

نِیَّت میں خَلَل ہونا

بدنیت ہونا

نُطفے میں خَلَل ہونا

رک : نطفے میں فرق ہونا ۔

دِماغ میں خَلَل ہونا

جنون ہونا، مالیخولیا ہونا، دماغی صحت ٹھیک نہ ہونا

نِیْند میں ہونا

سویا ہوا ہونا ، نیند کی حالت میں ہونا ، غنودہ ہونا ۔

نِیند میں مَست ہونا

بے فکر اور بے خبر ہوکر سونا ، سونے میں وقت گزارنا ، خواب غفلت میں ہونا ۔

نِیند میں خَلَل پَڑنا

نیند خراب ہونا ، نیند ٹوٹنا ۔

نِیند میں خَلَل آنا

نیند پوری نہ ہونا ، نیند بھر نہ سونا ۔

نِیند آنْکھوں میں گَتھی ہونا

رک : نیند آنکھوں میں بھر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیند میں خلل ہونا کے معانیدیکھیے

نیند میں خلل ہونا

nii.nd me.n KHalal honaaनींद में ख़लल होना

  • Roman
  • Urdu

نیند میں خلل ہونا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بغیر نیند پورے کئے جاگ جانا، نیند بھر سونے نہ پانا

Urdu meaning of nii.nd me.n KHalal honaa

  • Roman
  • Urdu

  • bagair niind puure ki.e jaag jaana, niind bhar sone na paana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیند میں خلل ہونا

بغیر نیند پورے کئے جاگ جانا، نیند بھر سونے نہ پانا

نِیَّت میں خَلَل ہونا

بدنیت ہونا

نُطفے میں خَلَل ہونا

رک : نطفے میں فرق ہونا ۔

دِماغ میں خَلَل ہونا

جنون ہونا، مالیخولیا ہونا، دماغی صحت ٹھیک نہ ہونا

نِیْند میں ہونا

سویا ہوا ہونا ، نیند کی حالت میں ہونا ، غنودہ ہونا ۔

نِیند میں مَست ہونا

بے فکر اور بے خبر ہوکر سونا ، سونے میں وقت گزارنا ، خواب غفلت میں ہونا ۔

نِیند میں خَلَل پَڑنا

نیند خراب ہونا ، نیند ٹوٹنا ۔

نِیند میں خَلَل آنا

نیند پوری نہ ہونا ، نیند بھر نہ سونا ۔

نِیند آنْکھوں میں گَتھی ہونا

رک : نیند آنکھوں میں بھر آنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیند میں خلل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیند میں خلل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone