تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نوح" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نوح" کے متعقلہ نتائج
نَوحَہ بَلَب
نوحہ پڑھتا ہوا، مجازاً: نوحہ کرنے والا، ماتم کناں، رونے پیٹنے والا، دردناک حالات بیان کرنے والا
نَوحَہ بَہ لَب
نوحہ پڑھتا ہوا، مجازاً: نوحہ کرنے والا، ماتم کناں، رونے پیٹنے والا، دردناک حالات بیان کرنے والا
نَوحَۂ سِینَہ زَنِی
مرثیہ کی ایک صنف جس کا موجد انیسویں صدی کا فارسی ہزل گو شاعر مرزا ابوالحسن یغما تھا
نَوحَہ کَرنا
مردے پر چیخ چیخ کے رونا ، ماتم کرنا ، بین کرنا ؛ مصیبت میں واویلا کرنا ، سینہ پیٹ پیٹ کر رونا
نَوحَہ خوانی
نوحہ پڑھنے کا عمل، مردے کا بیان کرکے رونا رلانا؛ (مجازاً) گریہ و زاری، رونا پیٹنا؛ ماتم
نُوحؐ کی کَشْتی
وہ کشتی جو نوح علیہ السلام نے طوفان سے بچنے کے لیے بحکم خدا تیار کی تھی اور اس میں ہر قسم کی مخلوق کا ایک ایک جوڑا رکھ کر اپنے خاندان اور دیگر نیک بندوں کو بٹھاکر اس عذاب الہٰی سے بچایا تھا (کہتے ہیں کہ یہ کشتی ارارات کی پہاڑیوں کی ایک چوٹی جبل جودی پر ٹھہری تھی)۔
نُوحؐ کا طُوفان
وہ طوفان باراں جو حضرت نوح علیہ السلام کی بددعا سے ان کی بداعمال اُمت پر آیا اور تمام جہان میں پھیل گیا تھا
نَو حَجَری
اس زمانے کا جب پتھر کے ہتھیار اور آلات ِگھس کر یا رگڑ کر بنائے جاتے تھے ، عہد متاء خر حجری کا (Neolithic) ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔