تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نسا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نسا" کے متعقلہ نتائج
نِسا چَر
وہ جو رات کو پھرے ، شب رو ؛ وہ جانور جو رات کو نکلے ؛ چور ، راہزن ، سارق ، قزاق ؛ بھوت پریت ؛ دیو ، جن ، راکشش
نِسانا
ہلاک کرنا، تلف کرنا، مٹانا، برباد کرنا، خراب کرنا، ضائع کرنا، خرچ کرنا، اڑانا، گم ہونا، کھویا جانا، برباد ہونا، ہلاک ہونا، مرنا
نَسّابی
علم نسب یا شجرے سے واقفیت ، آباؤ اجداد یا قبائل کا نام و نسب یاد رکھنا ، نسب بتانا ، نسب بیان کرنا ۔
نَسّاب
علم انسا ب کا جاننے والا، شجرہ سازی کا ماہر و عالم، وہ شخص جو مختلف خاندانوں کی تاریخ، تفصیلات اور مختلف افراد کے متعلق یہ واقفیت رکھتا ہو کہ وہ کس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے آباؤ اجداد کون تھے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔