تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسّاب" کے متعقلہ نتائج

نَسّاب

علم انسا ب کا جاننے والا، شجرہ سازی کا ماہر و عالم، وہ شخص جو مختلف خاندانوں کی تاریخ، تفصیلات اور مختلف افراد کے متعلق یہ واقفیت رکھتا ہو کہ وہ کس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے آباؤ اجداد کون تھے

نَسّابَہ

بہت بڑا نساب ، علم الانساب کا بہت بڑا عالم ، شجرے کا جاننے والا ۔

نَسّابی

علم نسب یا شجرے سے واقفیت ، آباؤ اجداد یا قبائل کا نام و نسب یاد رکھنا ، نسب بتانا ، نسب بیان کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسّاب کے معانیدیکھیے

نَسّاب

nassaabनस्साब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: نَسَبَ

Roman

نَسّاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم انسا ب کا جاننے والا، شجرہ سازی کا ماہر و عالم، وہ شخص جو مختلف خاندانوں کی تاریخ، تفصیلات اور مختلف افراد کے متعلق یہ واقفیت رکھتا ہو کہ وہ کس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے آباؤ اجداد کون تھے

Urdu meaning of nassaab

Roman

  • ilam insaa ba ka jaanne vaala, shijraa saazii ka maahir-o-aalim, vo shaKhs jo muKhtlif Khaandaano.n kii taariiKh, tafsiilaat aur muKhtlif afraad ke mutaalliq ye vaaqfiiyat rakhtaa ho ki vo kis Khaandaan se taalluq rakhte hai.n aur un ke aabaa.o ajdaad kaun the

English meaning of nassaab

Noun, Masculine

  • genealogist

नस्साब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वंशविद्या जाननेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسّاب

علم انسا ب کا جاننے والا، شجرہ سازی کا ماہر و عالم، وہ شخص جو مختلف خاندانوں کی تاریخ، تفصیلات اور مختلف افراد کے متعلق یہ واقفیت رکھتا ہو کہ وہ کس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے آباؤ اجداد کون تھے

نَسّابَہ

بہت بڑا نساب ، علم الانساب کا بہت بڑا عالم ، شجرے کا جاننے والا ۔

نَسّابی

علم نسب یا شجرے سے واقفیت ، آباؤ اجداد یا قبائل کا نام و نسب یاد رکھنا ، نسب بتانا ، نسب بیان کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسّاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسّاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone