تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نانی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نانی" کے متعقلہ نتائج
نانی کے ٹُکڑے کھاوے دادا کا پوتا کَہلاوے
فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے، خرچ کوئی کرے نام کسی کا ہو نیز کرے کوئی بھرے کوئی
نانی جی کا گَھر
۔(دہلی) لکھنؤ میں اس جگہ خالہ جی کا گھر ہے۔ دیکھو خالہ جی۔مثال کے لیے دیکھو ناک پر کی مکھی۔
نانی کے آگے نَنھِیال کی باتیں
کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا، واقف حال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقل مند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے، مثلاً اس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے
نانی کے آگے نَنھِیال کا بکھان
کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا، واقف حال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقل مند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے، مثلاً اس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے
نانی کے آگے نَنھِیال کی بڑائی
کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا، واقف حال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقل مند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے، مثلاً اس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے
نانی نے خَصَم کِیا بُرا کِیا، کَرکے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا
a silly step followed by naive amends
نانی یاد آ جانا
نہایت پریشان ہوجانا، گھبرا جانا، ناک میں دم آ جانا، مصیبت میں پھنس کر راحت کا زمانہ یاد آجانا، (کنایۃً) محنت کے کام میں گھبراجانا
نانی مری ناتا ٹوٹا
نانی کے مرنے پر انسان کی قدر ننھیال میں نہیں رہتی یعنی نانی کے مرنے پر ننھیال سے رشتہ ختم ہو جاتا ہے
نانی کے آگے مامو کی باتیں
کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا، واقف حال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقل مند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے، مثلاً اس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے
کھاتے ہَیں نانی کے ٹُکْڑے ، کَہْلاتے ہَیں دادی کے پوتے
کھاوے کسی کا کہلاوے کسی کا ، خرچ کسی کا نام کسی کا.
مُنہ دَر مُنْہ خالَہ نانی ، پِیٹھ پِیچھے دُشمَن جانی
ظاہر میں خوشامد اور باطن میں عداوت رکھنے والے کے لیے مستعمل ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔