تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مکان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مکان" کے متعقلہ نتائج
مَکانِ طَبَعی
(طب) وہ جگہ یا مقام جس کو عناصر کی طبیعت مقتضی ہو یعنی جس کو عناصر اپنے مقتضائے طبیعت سے طلب کریں ، مثلا ڈھیلا اوپر کو اچھالیں تو وہ نیچے ہی آجائے گا یا شعلہ ہمیشہ اوپر ہی کی طرف بلند ہو گا ۔
مَکانی اِفادَہ
(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔
مَکانی مَہایاۃ
(قانون) ایک مال کے شرکاء میں سے ہر ایک کا اپنے حصہ کی نسبت سے جگہ مختص کر لینا اور سب کا ۔۔۔۔۔ بیک وقت انتقاع کرنا مکانی مہایاۃ کہلاتا ہے
مَکان دار
گھر والا، مالک مکان، گھر کا مالک یا گھر کی مالکن، گھر کرائے پر دینے والا (کرایہ دار کے بالمقابل)
مَکان دارنی
گھر کی مالکن ، وہ عورت جو گھر کی مالک ہو نیز مکان کی نگرانی یا دیکھ بھال پر مامور عورت ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔