تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موت" کے متعقلہ نتائج

مَوت

جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)

مُوت

پیشاب، بول

موتِیے

موتیا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

موت ہے

سخت مصیبت اور زحمت کی بات ہے

موتِیْا

موتی کی مانند ، موتی سے مشابہ ، مثل گوہر ، موتی کی طرح چمکیلا ، موتی کے رنگ کا

موتِیوں

موتی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

موتْڑَہ

رک : موترا

موتِلِفَہ

(عروض) وہ دائرہ جس میں ابتدائے بحر وافر اور ابتدائے بحر کامل ہوتا ہے اس کی بنیاد مفاعلتن پر ہے

مَوتیٰ

میت، مرا ہوا، مردہ، موتی

مَوتِ کُبْریٰ

(تصوف) ایک مرید کسی غیر شیخ سے کچھ التجا کرے یہ موت ِطریقت اور موت ِکبریٰ ہے

مَوتِ صُغْریٰ

(تصوف) جسم سے روح نکل جاتی ہے یہ شرعی موت ہے جس کو موت صغریٰ کہتے ہیں

مُوتی

اعلیٰ درجے كا موتی.

مَوتِ نَقّارَہ

موت کا نقارہ ؛ مراد : موت یا قضا کے آنے کا اعلان ، موت کے آثار

مَوت حَق ہے

موت سچ ہے، موت اٹل حقیقت ہے، موت لازماً آئے گی اُس سے بچا نہیں جا سکتا

مَوت پَتّر

وصیت نامہ

مَوت کی اِطِّلاع

مرنے کی خبر

مَوت آئے

(کوسنا) مر جائے ، غارت ہو

مَوت ہونا

موت واقع ہونا، مرنا، میت ہوجانا، جسم سے روح نکل جانا

موت نے گَھر دیکھ لِیا ہے

death has singled out (this) house for visitation, said when there are many deaths in a family or house within a short time

مَوتُ الْعَظْم

(طب) ہڈی کا مردار پڑ جانا، بے جان ہونا

مَوت طَبْعی

(طب) وہ موت جو رفتہ رفتہ اصلی رطوبات جسم کے تحلیل ہوتے رہنے ، حرارت غریزی کے گھٹتے گھٹتے اور بالآخر بجھ جانے سے بغیر کسی ناگہانی سبب کے واقع ہو

مَوت مِٹّی خَراب ہونا

تجہیز و تکفین میں مدد نہ ہونا

مَوت خانَہ

جیل کی کال کوٹھری جہاں موت کی سزا پانے والے کو ڈال دیا جاتا ہے

موت پڑے

(کوسنا) مر جائے، غارت ہو، تباہ ہو، برباد ہو جائے

موتی جَھرَہ

رک : موتی جھارا

مَوت چاہْنا

مرنے کی خواہش کرنا، مرنے کی تمنا کرنا، مرنے کی آرزو کرنا، شامت بُلانا یا چاہنا

مَوت مِٹّی

مراد : کفن دفن ، تکفین

موت کے آگے کِسی کا بَس نَہیں چَلتا

موت سب کو بے بس کر دیتی ہے

مَوت بَرْحَق ہے

موت سچ ہے ، موت کا وقت مقرر ہے ، موت کو کوئی ٹال نہیں سکتا ، موت لازماً آئے گی اس سے بچا نہیں جا سکتا

مُوت کا چُلُّو ہاتھ میں

۔(کنایۃً) بھلائی کے بدلے بُرائی کرنا۔ نیکی کے عوض بدی کرنا۔ کسی کی ساری خدمت خاک میں ملا دینا۔ اُلٹا گرداننا۔ (دینا کے ساتھ)

موتی ٹَھنڈے ہُوئے

pearls became (or were) cracked

موتی گَرْجے ہُوئے ہونا

موتی میں بال پڑجانا ، موتی کا تڑکنا

موت کا پروانہ

اجل کا پیغام، (مجازاً) موت کا باعث

مَوتےٰ

میت، مرا ہوا، مردہ، موتی

مَوت کا سایَہ

موت کا خوف ، زندگی کی کشمکش میں موت کا دھڑکا

مَوت کا ہاتھ

(کنا یۃ ً) موت کی کیفیت

مَوت لائی ہے

موت کے چنگل میں ہے

مُوتَہ

(طب) بیہوشی جس میں مریض ُمردے کی مثل معلوم ہو ، دیوانگی ، مرگی

موتی کا دانَہ

کوئی موتی ، فرد ؛ مراد : قیمتی اور نایاب موتی دانہ موتی کا موتیا بن جائے

مَوت ناگہانی

انتہائی اچانک موت جس میں سانس لینے کا موقع نہ ملے ، ناگہانی موت

موت کا طمانچہ

موت کا تھپڑ، موت کا صدمہ

مَوتُ النَّسائِج

(طب) جسم میں موجود رگوں کا مردہ ہو جانا

مَوتْرَہ

رک : موترا

موتَمَر

کانفرنس ، مجلس ِشوریٰ ، مشاورت کی مجلس ، اجتماع ، اجلاس

موت کے کِنارے

۔مرنے کے قرےب۔ ؎

مَوت کو ہَرانا

موت سے مقابلہ کرنا ، موت کے من٘ھ سے واپس آ جانا

موتِیے کا عِطر

موتیے کے پھولوں کا عطر ، بیلے کے پھولوں سے کشید کیا ہوا عطر ، عطر جس میں موتیے کی خوشبو ہو

موتی ٹَکے ہونا

کسی کپڑے پر موتی لگے ہونا ، موتیوں سے سجا ہونا ؛ مراد : قیمتی ہونا

مَوت کا خاکَہ

موت کی تصویر ، مرنے کی حالت یا کیفیت

موتَلِف

متحد ، ایک دوسرے سے پیوستہ

مَوت کا صَدْمَہ

کسی کی موت کا دکھ ، کسی کے مر جانے کا غم

مَوت پَہ چھانا

موت سے خوف نہ کھانا، مرنے سے نہ ڈرنا

موتی جَمع کَرْنا

اقوال ِزرّیں اکٹھا کرنا ، نادر تحریریں جمع کرنا

موتِْیوں کا ہار

موتیوں کی مالا

مَوت کی دَہْشَت

موت کا خوف

موت کا سر پر ہونا

موت قریب آنا، موت کا وقت آنا

مَوت آئی

کہیں مر گیا، غائب ہو گیا، واپس نہ آیا

موتِیف

(جو چیز انتخاب کا تعین کرے یا ارادے کو تحریک دے) منشا ، غرض ، مراد ، نیت ، مقصد ، مدعا

موتْڑا

رک : موترا

مَوت حَرام ہونا

دائمی زندگی حاصل ہونا، کبھی فنا نہ ہو سکنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone