تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مقتل" کے متعقلہ نتائج

مَقتَل

۱۔ قتل کیے جانے کی جگہ ، مارے جانے کا مقام ، قتل گاہ ۔

مقتل شہر

slaughter house of the city

مَقتَل گاہ

قتل کیے جانے کی جگہ یا مقام ، مقتل ۔

مَقتَلِ جاں

جہاں جان کے ضیاع کاخطرہ ہو

مَقتَل خُواں

کربلا کے واقعات بیان کرنے والا ۔

مَقتَل خوانی

مقتل خواں (رک) کا کام یا منصب ؛ واقعات کربلا بیان کرنا ، قتل نامہ پڑھنا ۔

مَقتَل میں اُتَرنا

قتل ہو جانے کاخطرہ مول لینا ، قتل ہونے یا جان دینے کے لیے تیار ہونا ، دشمنوں سے مقابلہ یا جنگ کرنا ۔

تَخْتَۂ مَقْتَل

پھان٘سی کا تختہ ، موت کی جگہ ، قتل گاہ .

سَنْگِ مَقْتَل

वह पत्थर जिस पर वध किया जाता है, वधशिला।।

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone