تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقتَل" کے متعقلہ نتائج

مَقتَل

۱۔ قتل کیے جانے کی جگہ ، مارے جانے کا مقام ، قتل گاہ ۔

مَقتَل گاہ

قتل کیے جانے کی جگہ یا مقام ، مقتل ۔

مَقتَل خُواں

کربلا کے واقعات بیان کرنے والا ۔

مَقتَل خوانی

مقتل خواں (رک) کا کام یا منصب ؛ واقعات کربلا بیان کرنا ، قتل نامہ پڑھنا ۔

مَقتَل میں اُتَرنا

قتل ہو جانے کاخطرہ مول لینا ، قتل ہونے یا جان دینے کے لیے تیار ہونا ، دشمنوں سے مقابلہ یا جنگ کرنا ۔

مَقتَلِ جاں

جہاں جان کے ضیاع کاخطرہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقتَل کے معانیدیکھیے

مَقتَل

maqtalमक़्तल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَتَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَقتَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ قتل کیے جانے کی جگہ ، مارے جانے کا مقام ، قتل گاہ ۔
  • ۲ ۔ قتل کیاجانا ، مارا جانا ، شہید ہونا ، قتل ۔
  • ۳ ۔ مذبح
  • ۴ ۔ آدمی کے جسم کی وہ جگہ جہاں زخم لگنے سے آدمی زندہ نہ رہ سکے
  • ۵ ۔ واقعہ یا واقعات مقتل پر مشتمل کتاب ۔

شعر

Urdu meaning of maqtal

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ qatal ki.e jaane kii jagah, maare jaane ka muqaam, qatalgaah
  • ۲ ۔ qatal kiya jaana, maaraa jaana, shahiid honaa, qatal
  • ۳ ۔ mazbah
  • ۴ ۔ aadamii ke jism kii vo jagah jahaa.n zaKham lagne se aadamii zindaa rah sake
  • ۵ ۔ vaaqiya ya vaaqiyaat maqtal par mushtamil kitaab

English meaning of maqtal

Noun, Masculine

  • a place of slaughter, place of killing or execution, war place

मक़्तल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रणभूमि, जहाँ ख़ून बहाया जा जाता हो, वध स्थल, वध-स्थान, वधभूमि

مَقتَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقتَل

۱۔ قتل کیے جانے کی جگہ ، مارے جانے کا مقام ، قتل گاہ ۔

مَقتَل گاہ

قتل کیے جانے کی جگہ یا مقام ، مقتل ۔

مَقتَل خُواں

کربلا کے واقعات بیان کرنے والا ۔

مَقتَل خوانی

مقتل خواں (رک) کا کام یا منصب ؛ واقعات کربلا بیان کرنا ، قتل نامہ پڑھنا ۔

مَقتَل میں اُتَرنا

قتل ہو جانے کاخطرہ مول لینا ، قتل ہونے یا جان دینے کے لیے تیار ہونا ، دشمنوں سے مقابلہ یا جنگ کرنا ۔

مَقتَلِ جاں

جہاں جان کے ضیاع کاخطرہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقتَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقتَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone