تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مغز" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مغز" کے متعقلہ نتائج
مَغْز رَوشَن
(لفظاً) دماغ روشن کر دینے والا ؛ (مراداً) نسوار ، ہلاس ، تمباکو ؛ (زردہ کا) سفوف جو ناک سے سڑکنے کے لیے بنایا جائے ۔
مَغْزِ سُخَن
کلام کا اصل مفہوم و منشا، گفتگو کا مرکزی خیال یا مقصد، بات کی تہہ، لب لباب، بات کا خلاصہ
مَغْز دار
جس میں گودا ہو، گری والا (پھل) نیزچرب، جیسے بادام مغزدار، زبان کے واسطے بطور صفت مستعمل اور چرب وفصیح کے معنی دیتا ہے، فصیح (زبان)
مَغْز مارنا
سمجھانے کی بہت کوشش کرنا، سر کھپانا، مغز پاشی کرنا، (کنایۃً) بہت زیادہ کوشش کرنا، سر پھرانا
مَغْزی
۔ پتلی گوٹ جو لباس میں گردا گرد لگاتے ہیں ، پتلی گوٹ ، کور ، دھرے کپڑے یا دُلائی کے کناروں کے جوڑ میں دی ہوئی پٹی ، دھجی یا گوٹ ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔