تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مسافر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مسافر" کے متعقلہ نتائج
مُسافِر خانَہ
مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ، ریل کے مسافروں کو ٹھہرنے یا انتظار کرنے کے لیے بنائی گئی خاص سرائے، سرائے، کارواں سرائے، ہوٹل
مُسافِر اُترا ہے
مراد : حمل قرار پایا ہے ، ولادت ہونے والی ہے ، جب کسی کی بیوی حاملہ ہو تو مذاقا ً کہتے ہیں
مُسافِر بَنگلَہ
مسافروں کے ٹھہرنے کا مکان، سرائے، مسافرخانہ، مسافروں کے ٹھہرنے کے لیے ایک خاص وضع کا مکان
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔