تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مرغابی" کے متعقلہ نتائج

مُرْغابی

مرغے کی طرح پانی میں رہنے والا ایک پرندہ، قاز، جل ککڑ، مرغ آبی

مُرْغابی کا شِکار

وہ شکار جس میں صرف مرغابیاں ماری جائیں

مُرْغا بینڈی

(کھٹ ُبنا) بان کا لمبوترا بیضوی شکل کا بنا ہوا گولا جس کے سروں پر بان کی انٹی کے ڈورے مرغ کی دُم کی طرح نکلے رہتے ہیں

سِیاہ مُرْغابی

مُرغابی کی ایک قِسم جس کا رن٘گ پِیٹھ پر سے سِیاہ ، سِینہ سفید ، چون٘چ اور پان٘و بھی سِیاہ ہوتے ہیں .

گَرْم مُرْغابی

ایک قسم کی مرغابی جس کی پیٹھ سیاہ اور سینہ خاکی ہوتا ہے ، اس کا جوڑا جوڑا رہتا ہے ، ساون کے مہینے میں یہیں انڈے دیتی ہے ، اگر پانی کے پاس کوئی درخت ہو تو اس پر بھی جا بیٹھتی ہے.

کَڑْری مُرْغابی

مرغابی کی ایک قسم جو بہت کوبصورت اور کبوتر کے برابر ہوتی ہے.

ٹوبا مُرْغابی

چنگری مرغابی سے ذرا بڑی مرغابی جو فصل ربیع میں آتی ہے اناج کے سوایہ گھاس پات بھی کھالیتی ہے اس کا رنگ خاکی ہوتا ہے۔

ڈُبّی مُرْغابی

ایک قسم کی چھوٹی مُرغابی.

تِرَن مُرغابی

(عم) رک : مرغابی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone