Search results
Saved words
Showing results for "مرغابی"
Search results
Showing results for "مرغابی"
murGaa-be.nDii
(کھٹ ُبنا) بان کا لمبوترا بیضوی شکل کا بنا ہوا گولا جس کے سروں پر بان کی انٹی کے ڈورے مرغ کی دُم کی طرح نکلے رہتے ہیں
siyaah-murGaabii
مُرغابی کی ایک قِسم جس کا رن٘گ پِیٹھ پر سے سِیاہ ، سِینہ سفید ، چون٘چ اور پان٘و بھی سِیاہ ہوتے ہیں .
garm-murGaabii
ایک قسم کی مرغابی جس کی پیٹھ سیاہ اور سینہ خاکی ہوتا ہے ، اس کا جوڑا جوڑا رہتا ہے ، ساون کے مہینے میں یہیں انڈے دیتی ہے ، اگر پانی کے پاس کوئی درخت ہو تو اس پر بھی جا بیٹھتی ہے.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone