تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مدعی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مدعی" کے متعقلہ نتائج
مُدَّعیٰ عَلَیہ
وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی
مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ
وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین
دُشْمَن مُدَّعی
(عور) اُس موقع پر مستعمل جہاں کسی عزیز یا محبوب کے متعلق بدشگونی کی گفتگو در پیش ہو ، مترادف : اللہ کرے دُشمن کا یہ حال ہو جائے ، دشمن اس مُصیبت میں بھینس جائے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔