تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"محبت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"محبت" کے متعقلہ نتائج
مُحَبَّت شِعار
جس کی طبیعت اور عادت میں محبت پڑی ہوئی ہو، جس نے محبت اختیار کرلی ہو، پیار کرنے والا، چاہنے والا، محبت گزار
مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ
(تصوف) محبت ذاتیہ کو کہتے ہیں جو اپنی ذات کے لیے ہو نہ باعتبار کسی امر زائد کے کیونکہ ذاتیہ اصل تمامی محبتوں کی ہے پس جو محبت کہ درمیان دو شے کے ہوتی ہے وہ یا تو بسبب مناسبت ذاتیہ کے درمیان ان دونوں کے ہوتی ہے یا بسبب اتحاد کے درمیان ان دونوں کے کسی وصف یا مرتبہ یا حال یا فعل میں
مُحَبَّت کا ہاتھ پَھیلانا
پیار و محبت کی ابتدا کرنا ، نیک خواہشات کے ساتھ رابطہ کرنا ، دوستی کی ابتدا کرنا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔