تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماننا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ماننا" کے متعقلہ نتائج
ہاری ماننا نَہ جِیتی
کسی طرح سے بھی قائل نہ ہونا ؛ بالکل نہ ماننا ، من مانی کرنا ؛ اپنی ضد پر اڑے رہنا
نَذر ماننا
منت ماننا، مراد مانگنا، کسی بات یا عہد کو اپنے اوپر واجب کرنا، عہد کرناکہ فلاں مراد پوری ہونے پر فلاں چیز بطور چڑھا وا چڑھائی جائے گی
نَفل ماننا
کسی مقصد کے حصول کے لئے نفلی نماز پڑھنے کا منت ماننا، منت ماننا کہ کام ہونے پر اتنے نفل پڑھوں گا
دِل میں ماننا
کسی ہنر یا کمال کا درپردہ قائل ہونا ، کسی ہنر یا کمال کی زبانی تعریف نہ کرنا مگر دل سے قا ئل ہو جانا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔