تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لڑنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"لڑنا" کے متعقلہ نتائج
ٹَکَّریں لَڑنا
ایک دوسرے کے ٹکر مارنا، ایک دوسرے کے سر مارنا، مین٘ڈھوں کا ایک دوسرے کی پیشانی پر بار بار ٹکر لگانا.
سِپّا لَڑْنا
سپّا لڑانا (رک) کا لازم ، موقع ملنا ؛ موافقت ہونا ، آشنائی ہونا ؛ دل لگی ہونا ، آنکھ لگنا
گُوہار لَڑْنا
ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے بیک وقت لڑنا، چومُکھی لڑنا، پٹے بازی میں ایک شخص کا کئی آدمیوں سے مقابلہ کرنا
مِصْرَع لَڑْنا
ایک شاعر کے مصرع کا دوسرے شاعر کے مصرع کے مطابق ہونا، کسی مصرعے میں توارد ہونا، دو شاعروں سے ایک جیسے مصرعے سرزد ہو جانا، نیز کسی بات میں مطابقت ہونا
شِعْر لَڑْنا
شعر کا مضمون کسی دوسرے شاعر کے مضمون کے مطابق ہو جانا، توارد ہونا، اشعار کا ہم معنی ہونا، دو شعر کا مضمون یکساں ہو جانا
چُھوٹ لَڑ٘نا
(پٹاّ ؛ بنوٹ) ایک شخص کا متعدد لکڑی پھینکھنے والوں سے مقابلہ کرنا،پر جگہ چوٹ کرنا،حریف پر جہاں چاہے وار کرنا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔