تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لڑائی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"لڑائی" کے متعقلہ نتائج
لَڑائی میں لَڈّو نَہیں بَٹْتے
لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں
لَڑائی میں لَڈّو نَہیں بَٹْتی
لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں
لَڑائی کا باجَہ
جنگ کے وقت کا مست باجا ، وہ باجا جو میدانِ کارزار میں اعلان جنگ کے لیے بجاتے ہیں ، طبل جنگ ، مارو ، جنگی باجا
لڑائی کا گھر ہانسی، روگ کا گھر کھانسی
لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے
لَڑائی مارنا
۔ شکست دینا۔ حریف کو مغلوب کرنا۔ لڑائی سر کرنا۔ ؎ اب اس جگہ لڑائی مار لینا فصیح ہے۔ حضرت عبّا آدمی تھی بلند آواز انھوں نے للکارا تو مسلمان پھر سمٹ آئے اور لڑائی مار لی۔
لڑائی کا گھر ہانسی اور روگ کا گھر کھانسی
لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے
لَڑائی کا پِیْچھا بھاری ہوتا ہے
لڑائی کا زور آخر میں زیادہ ہوتا ہے، جنگ کے نتائج بعد میں مرتب ہوتے ہیں
لَڑائی ڈالْنا
جنگ کرنا، لڑنا، جھگڑا کھڑا کرنا، دو یا زیادہ شخصوں کو لڑوانا، لڑائی اور خصومت قائم کرنا
لَڑائی کا گَھر
فساد کی جڑ، فسادی، جھگڑا کرانے والا، فتنہ انگیز، فتنہ پرواز، فساد کرانے والا، لڑائی کرانے والا
لَڑائی کا باجا
جنگ کے وقت کا مست باجا ، وہ باجا جو میدانِ کارزار میں اعلان جنگ کے لیے بجاتے ہیں ، طبل جنگ ، مارو ، جنگی باجا
لَڑائی کا گَھر ہانْسی، روگ کا گَھر کھانْسی
لڑائی کی ابتدا ہنسی مذاق سے ہوتی ہے اور بیماری کا آغاز کھانسی سے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔