تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لوٹا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"لوٹا" کے متعقلہ نتائج
لوٹا
ایک قسم کا ٹون٘ٹی دار پانی رکھنے کا برتن جو دھات یا مٹّی کا بنا ہوا ہوتا ہے، آفتابہ، ابریق نیز پیتل کا گڑوا، بڑی لُٹیا
لوٹا بھی نَہ اُٹْھوانا
ادنیٰ درجے کی خدمت بھی نہ لینا ، کسی سے اس قدر نفرت کرنا کہ اس سے ادنیٰ کام لینا بھی گوارا نہ ہو .
لوٹا بھی نَہ رَکْھوانا
ادنیٰ درجے کی خدمت بھی نہ لینا ، کسی سے اس قدر نفرت کرنا کہ اس سے ادنیٰ کام لینا بھی گوارا نہ ہو .
لوٹا سجی
ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے ، اسے لوٹا سجی کے درخت جلائے جاتے ہیں اس کے اندر گڑھے کر کے لوٹے رکھ دیتے ہیں ، درختوں کا پساؤ ان میں آکر جمع ہوتا اور سجی کے لوٹے سے جم کر بن جاتے ہیں
لَوٹا دینا
۔(ھ) ۱۔واپس کرنا۔ پھیرنا۔ اس نے میرے آدمی کو لوٹا دیا۔ ۲۔اوپر تلے کرنا۔ نیچے کا اوپر اور اوپر کا نیچے کرنا۔
چَوکی پَر لوٹا نَہ رَکھواؤُں
کمال حقارت ظاہر کرنے کے موقع پر عورتیں بولتی ہیں، معمولی اور ادنیٰ کام بھی نہ کراؤں
پاخانے میں لوٹا نَہ رَکھواؤُں
(عو) (بطور تحقیر و تذلیل) یہ اس قابل بھی نہیں کہ اس سے کوئی ذلیل سے ذلیل کام بھی لیا جائے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔