تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لسانیات" کے متعقلہ نتائج

لِسانِیات

علم اللسان، زبان کی تاریخ اور تشکیل وغیرہ کا علم، علم زبان

لِسانِیاتی

علم زبان یا اس کے امور و مسائل سے متعلق ، لسانیات کا .

ماہِرِ لِسانِیات

رک : ماہر السنہ.

عِلْمِ لِسانِیات

تَوضِیحی لِسانِیات

وہ علم جس میں ماہرین لسانیات زبان کے بیانیہ حصے سے متعلق جامع نظریات مرتب کرتے اور الگ الگ زبانوں کے بیانیہ نظاموں کے بارے ممیں تفصیلی اور جامع تصریحات پیش کرتے ہیں.

تَرْسِیمِیاتی لِسانِیات

لسانیات کا وہ شعبہ جس میں علامات وغیرہ سے کام لیا جائے. کچھ ماہرین نے تو تحریری علامات سے متعلق مباحث کو لسانیات کا ایک شعبہ قرار دے کر اسے ترسیمیاتی لسانیات کے نام سے موسوم کیا ہے.

تَقابُلی لِسانِیات

(لسانیات) وہ طریقہ جسکا تعلق مشترک مآخذ کی زبانوں کے باہمی رشتوں سے ہو .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone