تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِسانِیات" کے متعقلہ نتائج

لِسانِیات

علم اللسان، زبان کی تاریخ اور تشکیل وغیرہ کا علم، علم زبان

لِسانِیاتی

علم زبان یا اس کے امور و مسائل سے متعلق ، لسانیات کا .

ماہِرِ لِسانِیات

رک : ماہر السنہ.

عِلْمِ لِسانِیات

تَوضِیحی لِسانِیات

وہ علم جس میں ماہرین لسانیات زبان کے بیانیہ حصے سے متعلق جامع نظریات مرتب کرتے اور الگ الگ زبانوں کے بیانیہ نظاموں کے بارے ممیں تفصیلی اور جامع تصریحات پیش کرتے ہیں.

تَرْسِیمِیاتی لِسانِیات

لسانیات کا وہ شعبہ جس میں علامات وغیرہ سے کام لیا جائے. کچھ ماہرین نے تو تحریری علامات سے متعلق مباحث کو لسانیات کا ایک شعبہ قرار دے کر اسے ترسیمیاتی لسانیات کے نام سے موسوم کیا ہے.

تَقابُلی لِسانِیات

(لسانیات) وہ طریقہ جسکا تعلق مشترک مآخذ کی زبانوں کے باہمی رشتوں سے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِسانِیات کے معانیدیکھیے

لِسانِیات

lisaaniyaatलिसानियात

اصل: عربی

وزن : 12121

اشتقاق: لَسَنَ

لِسانِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علم اللسان، زبان کی تاریخ اور تشکیل وغیرہ کا علم، علم زبان

English meaning of lisaaniyaat

Noun, Feminine

  • linguistics

लिसानियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भाषा-विज्ञान, भाषाशास्त्र, भाषाओं का ज्ञान, भाषा के इतिहास और निर्माण का ज्ञान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِسانِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِسانِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone