تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لازم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"لازم" کے متعقلہ نتائج
لازِمْ مَلْزُوم
ایک دوسرے کے متعلق، ایک دوسرے سے وابستہ، ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو، جیسے: پیغمبر صاحب کی رسالت اور قرآن کا کلام الٰہی ہونا دونوں لازم و ملزوم ہیں
لازِم و مَلْزُوم
ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو
لازِمی نا ہَوا باش
(حیاتیات) جراثیم کی ایک قسم جو نہ صرف آکسیجن کی غیر موجودگی میں نمو پاتی ہے بلکہ تھوڑی مقدار میں آکسیجن کے ماحول میں رہ جائے تو اس کی بالیدگی کی جاتی ہے
لازِمی طُفَیلی
(حیاتیات) وہ طفیلی (کیڑا) جو مرض آوریت کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے اور صرف انسان میں بیماری پیدا کرتا ہے
لا زَمان
جس کا وجود وقت کی حُدود و پابندی سے آزاد ہو ، زمانے کی قید سے بَری نیز (خدائے تعالٰی) جو وقت سے پہلے بھی تھا اور وقت کے بعد بھی ہو گا .
فِعْلِ لازِم
وہ فعل جس کا اثر فاعل تک محدود رہے یعنی جس کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہو، جیسے: احمد آیا میں ”آیا “
وَقفِ لازِم
تجوید: قرآن مجید کے مقامات جہاں پر دوران تلاوت ٹھہرنا ضروری ہوتا ہے ورنہ آیت کے معنی بدل جانے کا امکان ہوتا ہے
مَصْدَرِ لازِم
وہ مصدر جو صرف فاعل کو ہی چاہے، جیسے: دوڑنا وغیرہ، وہ مصدر جو صرف فاعل پر تمام ہو جائے، جیسے : آنا، جانا، وہ مصدر ہے جو صرف فعل فاعل پر ختم ہو جائے اور معنوں کی ضرورت نہ ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔