تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لازِمْ مَلْزُوم" کے متعقلہ نتائج

لازِمْ مَلْزُوم

ایک دوسرے کے متعلق، ایک دوسرے سے وابستہ، ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو، جیسے: پیغمبر صاحب کی رسالت اور قرآن کا کلام الٰہی ہونا دونوں لازم و ملزوم ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لازِمْ مَلْزُوم کے معانیدیکھیے

لازِمْ مَلْزُوم

laazim-malzuumलाज़िम-मलज़ूम

اصل: عربی

دیکھیے: لازِم و مَلْزُوم

لازِمْ مَلْزُوم کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کے متعلق، ایک دوسرے سے وابستہ، ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو، جیسے: پیغمبر صاحب کی رسالت اور قرآن کا کلام الٰہی ہونا دونوں لازم و ملزوم ہیں
  • واجب، ضروری، لابد

English meaning of laazim-malzuum

Adjective

लाज़िम-मलज़ूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे के लिए अनिवार्य, वह चीज़ें जिनमें एक दूसरे से अलगाव संभव न हो, एक की दूसरे के साथ अनिवार्यता, पूरक, समवाय
  • अनिवार्य, आवश्यक, ज़रूरी

لازِمْ مَلْزُوم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لازِمْ مَلْزُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

لازِمْ مَلْزُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone