تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قلم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"قلم" کے متعقلہ نتائج
قَلْمی مُرَقَّع
ہاتھ سے بنائی تصویروں کی کتاب ؛ (مجازاََ) کسی شخص کی صورت و سیرت کا نقشہ جو الفاظ کے ذریعے کھینْجا جائے .
قَلَم جاری رَہنا
صدارت یا قضات کا کام بنا رہنا، صاحبِ اختیار بنا رہنا، حکومت برقرار رہنا، افسری قائم رہنا
قَلَم نُما
طِب: آن٘کھ کا پردۂ شبکیہ روشنی کے لیے جن حسّاس خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے ان کی وہ قسم جو قلم کی شکل کی ہوتی ہے (ان٘گ : Rods) ، دوسری قسم مخروط نما کہلاتی ہے
قَلْمی خاکَہ
قدیم طریقے پر ہاتھ سے بنایا ہوا کچّا نقشہ یا تصویر ، مرقع، وہ مضمون جس میں کسی شخص کے جستہ جستہ حالات لکھے جائیں ، کسی شخص کی صورت و سیرت کا نقشہ جو الفاظ کے ذریعے کھینچا جائے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔