تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قبض" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"قبض" کے متعقلہ نتائج
قَبْضہ
تلوار کی موٹھ، لوہے کا ٹکڑا جس سے لکڑی کے دو حصوں کو جوڑتے ہیں تاکہ کھل اور بند ہو سکے، اختیار، بازو، بس
قَبْضُ الوصُول
وہ رجسٹر یا کاغذ جس پر تنخواہ کا اندراج کرکے وصول کرنے والے ملازموں کے دستخط لیے جاتے ہیں یا انگوٹھے لگوائے جاتے ہیں
قَبْضَہ چُومْنا
جنگ کے لیے تلوار کھین٘چنے کے بعد چُومنے کی رسم ادا کرنا یا فتح ہو جانے کے بعد تلوار کا دستہ چومنا.
قَبْضے پر ہاتھ ڈالْنا
(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑ لینا، بہادری کا مظاہرہ کرنا، لڑائی کے لیے تیار رہنا
قَبْضے پَر ہاتھ دَھرْنا
(تلوار یا کسی اور ہتھیار کا) قبضہ پکڑنا ، لڑائی کے لیے تیار ہونا ، بہادری کے جوہر دکھانا.
قَبضَتَین
(فقہ) روحِ انسانی کا دو مرتبہ قبض ہونا پہلی مرتبہ ختمِ زندگی پر اور دوسری مرتبہ قبر میں منکرونکیر کے سوال و جواب کے بعد.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔