تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فضا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"فضا" کے متعقلہ نتائج
فَضائی شُعائیں
(طبیعیات) بیرونی خلا سے زمین تک پہن٘چنے والی شعاعیں ، ان میں بْعض خفیف اور بے ضرر ہوتی ہیں.
فِضائی دَباؤ
ہوا کا دباؤ، قوت فی یونٹ رقبے کے لحاظ سے کرہ ہوا کا ڈالا ہوا دباؤ یہ دباؤ سمندر کی سطح پر تقریباً 14 اعشاریہ 69 پونڈ فی مربع انچ کے برابر ہوتا ہے
فَضائی چَھتْری
نائلون کے ریشوں کی بنی ہوئی چھتری نما شے کس کی مدد سے انسان بلندی سے ہوائی جہاز سے کُود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے ، پیرا شوٹ.
فِضائی میزْبان
وہ لڑکیاں جو ہوائی جہاز میں فضائی کمپنی کی طرف سے مسافروں کی دیکھ بھال کرتی ہے، ایرہوسٹس
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔