تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فراز" کے متعقلہ نتائج

فَراز

اونچا، بلند

فَراز ہائے بَحْر

(جغرافیہ) بحری اون٘چائیاں جو سطحِ مرتفع کی شکل میں فرش پر دکھائی دیتی ہیں (انگ : Ocean Rise) فراز ہائے بحر کو ارتفاعِ بحر یا مرتفع بحر بھی کہا جاتا ہے .

فَراز آباد

اوپر کی دنیا

فَرازِ مَوج

(برقیات) سطح سے لہر کی بلندی یا لہر کی نیچان کے فاصلے کو فرازِ موج کہتے ہیں ، انگ : Amplitude .

فَراز پَرَسْت

بلندی پسند ، رفعت پسند ، اعلیٰ قدروں کو پسند کرنے والا .

فَرازِنْدَہ

بلند کرنے والا، اوپر چڑھانے والا

فَراز پَرَسْتی

رفعت پسندی .

فَراز و نَشیب

بلندی و پستی، اونچ نیچ

فَرازی

بلندی ، اونچائی .

گَرْدَن فَراز

گردن اُٹھائے ہوئے

نَشِیب و فَراز

(سطح ِزمین کے لحاظ سے) نیچی اور بلند جگہ، پست اور بلند مقام، پستی و بلندی

نَشیب و فَراز دیکھنا

مختلف حالتوں سے گزرنا ؛ زندگی کے گرم و سرد کا ملاحظہ کرنا ؛ خوب غور و فکر کرنا ؛ اونچ نیچ ، اچھا ُبرا سوچنا

نَشیب و فَراز سے گُزَرنا

اچھے اور ُبرے حالات سے گزرنا ، (حالات میں) اُتار چڑھاؤ یا عروج و زوال سے گزرنا ، نفع نقصان پیش آنا ۔

دُنیا کا نَشیب و فَراز

دنیا کی اونچ نیچ ، دنیا کی بُرائی بھلائی

دُنیا کا نَشیب و فَراز دیکْھنا

تجربہ حاصل کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone