تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشیب و فَراز دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

نَشیب و فَراز دیکھنا

مختلف حالتوں سے گزرنا ؛ زندگی کے گرم و سرد کا ملاحظہ کرنا ؛ خوب غور و فکر کرنا ؛ اونچ نیچ ، اچھا ُبرا سوچنا

فَراز و نَشیب

بلندی و پستی، اونچ نیچ

دُنیا کا نَشیب و فَراز دیکْھنا

تجربہ حاصل کرنا

نَشیب و فَراز سے گُزَرنا

اچھے اور ُبرے حالات سے گزرنا ، (حالات میں) اُتار چڑھاؤ یا عروج و زوال سے گزرنا ، نفع نقصان پیش آنا ۔

دُنیا کا نَشیب و فَراز

دنیا کی اونچ نیچ ، دنیا کی بُرائی بھلائی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشیب و فَراز دیکھنا کے معانیدیکھیے

نَشیب و فَراز دیکھنا

nasheb-o-faraaz dekhnaaनशेब-ओ-फ़राज़ देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَشیب و فَراز دیکھنا کے اردو معانی

  • مختلف حالتوں سے گزرنا ؛ زندگی کے گرم و سرد کا ملاحظہ کرنا ؛ خوب غور و فکر کرنا ؛ اونچ نیچ ، اچھا ُبرا سوچنا

Urdu meaning of nasheb-o-faraaz dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muKhtlif haalto.n se guzarnaa ; zindgii ke garm-o-sard ka mulaahizaa karnaa ; Khuub Gaur-o-fikr karnaa ; u.unch niich, achchhaa ubaraa suuchana

नशेब-ओ-फ़राज़ देखना के हिंदी अर्थ

  • मुख़्तलिफ़ हालतों से गुज़रना , ज़िंदगी के गर्म-ओ-सर्द का मुलाहिज़ा करना , ख़ूब ग़ौर-ओ-फ़िक्र करना , ऊंच नीच, अच्छा बुरा सूचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَشیب و فَراز دیکھنا

مختلف حالتوں سے گزرنا ؛ زندگی کے گرم و سرد کا ملاحظہ کرنا ؛ خوب غور و فکر کرنا ؛ اونچ نیچ ، اچھا ُبرا سوچنا

فَراز و نَشیب

بلندی و پستی، اونچ نیچ

دُنیا کا نَشیب و فَراز دیکْھنا

تجربہ حاصل کرنا

نَشیب و فَراز سے گُزَرنا

اچھے اور ُبرے حالات سے گزرنا ، (حالات میں) اُتار چڑھاؤ یا عروج و زوال سے گزرنا ، نفع نقصان پیش آنا ۔

دُنیا کا نَشیب و فَراز

دنیا کی اونچ نیچ ، دنیا کی بُرائی بھلائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشیب و فَراز دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشیب و فَراز دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone