تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غنہ" کے متعقلہ نتائج

غُنَّہ

وہ آوازجس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز، وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے

غُنَّہ پَن

ناک سے آواز نکالنے کا عمل، ناک سے بات چیت کرنا

غُنَّہ کَرنا

ناک میں سے آواز نکالنا.

نُون غُنَّہ

وہ ’ن‘ جو ناک میں بولا جاتا ہے، یہ بغیر حرکت کے ہوتا ہے اور علیحدہ لکھا جائے تو اس میں نقطہ نہیں لکھتے

نُون شِبہِ غُنَّہ

(عروض) وہ نون جو ساکن اور نون غنہ سے مشابہ ہوتا ہے مگر پڑھنے میں نہیں آتا اور تقطیع میں قائم رہتا ہے مثلاً ہنگام، ڈنکا، جنگ وغیرہ۔ نون شبہ غنہ یا نون گرچہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone