تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"غار" کے متعقلہ نتائج
غارِ ثَور
مکّہ معظمہ کی دائیں جانب تین میل کے فاصلے پر ثور پہاڑ میں واقع ایک غار، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مکّے سے مدینے کی طرف ہجرت فرمائی تو حضرت ابوبکر کے ساتھ تین دن تک ایک غار میں قیام فرمایا تا کہ تعاقب کرنے والوں کے شر سے محفوظ رہیں
غارِ حِرا
مکّہ معظّمہ سے شمال مشرق کی جانب تقریباً تین میل کے فاصلے پر کوہِ حِرا میں واقع ایک غار جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم عبادت کے لیے جاتے تھے، اسی غار میں آپؐ پر نُزولِ وحی کا آغاز ہوا
غارِیقُون
ایک دست آور دوا کا نام ، یہ کھمبی کے قسم سے ایک نبات ہے جو صنوبر کے پرانے درختوں پر اُگ آتی ہے ، سفید ٹکڑوں کی شکل میں بھی دستیاب ہوتی ہے ، مزہ پہلے شیریں اور بعد میں ترش و تلخ محسوس ہوتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔