تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عضو" کے متعقلہ نتائج

عُضْو

بدن کا کوئی حصّہ یا جزو

عُضْو عُضْو

ہر عضو، بدن کا ہر حصّہ، پورا جسم.

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے

عُضْوِ بَدَن

جسم کا حصّہ یا جزو.

عُضْوُ الْمَس

قوّت لامسہ رکھنے والا، لمس سے متعلق عضو.

عُضْو بَنْدی

اعضا کی ترتیب و تنظیم.

عُضْوِ خاص

رک : عضو تناسل.

عُضْوِ رَئیس

وہ عضو جس پر انسان کی زندگی یا نوع کی بقا منحصر ہے (دل و دماغ اور جگر اعضائے رئیسہ ہیں) ، جسم کا سب سے اہم جزو.

عُضْوِ ضَعِیف

جسم کا کمزورعضو

عُضْو شِکَنی

عضو کو توڑ یا کاٹ دینا، پرانے زمانے کی ایک سزا.

عُضْوِ فاسِد

جسم کا وہ حصّہ جو خراب ہوگیا ہو.

عُضْوِ گُفْتار

آواز پیدا کرنے یا اس سے تعلق رکھنے والا عضو مثلاً حنجرہ وغیرہ.

عُضْوِ مَخْصُوص

نسل بڑھانے کا عضو یعنی مرد کا عضو مخصوص، ذَکر، آلۂ تناسل

عُضْوِ تَناسُل

نسل بڑھانے کا عضو یعنی مرد کا عضو مخصوص، ذَکر، آلۂ تناسل

عُضْوِیّات

اعضا کے افعال و اعمال کا علم نیز یہ اعمال و افعال، قوت نامیہ رکھنے والے اجسام

عُضْوِیَہ

(مجازاً) ہیئتِ اجتماعی، نظام.

عُضْوی

(علم الامراض) کسی عضو کی ساخت کو متاثر کرنے والا.

عُضْوی نِظام

اعضا اور ان کے افعال و اعمال کا نظام.

عُضْوی کِرْدار

(نفسیات) عضویہ کی ماحول سے وہ مطابقت جو مکمل طور پر عضویہ کی ساخت سے معین ہوتی ہے.

عُضْوی اَعْمال

اعضا کے افعال یا کام.

عَضُوض

دانتوں سے کاٹنے والا

عُضْوِیَت

عضو کی حالت یا کیفیت

عُضْوِیاتی

عضویات سے منسوب یا متعلق

ذَیلِی عُضْو

(حشریات) کیڑوں کے پیر یا کوئی اور حصہ وغیرہ (Appendages) کا اُردو ترجمہ .

تَناسُلی عُضْو

تناسل سے متعلق عضو ، عضو تناسل ، وہ عضو جس کا تعلق افزائسش نسل سے ہے

نَزلَہ بَر عُضوِ ضَعِیف

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) مصیبت ہمیشہ کمزور پر آتی ہے، کم زور ہی عتاب کی زد میں آتا ہے، غصہ کمزور ہی پر نکالا جاتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone