تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طبیعت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"طبیعت" کے متعقلہ نتائج
طَبِیعَت اَچّھی ہونا
طبیعت میں اچھائی ہونا، مزاج میں شگفتگی ہونا، علالت دفع ہونا، بیماری دور ہونا، مرض جاتا رہنا
طَبِیعَت دِقَّت پَسَنْد ہونا
دشواریوں کو پسند کرنے والا مزاج رکھنا، طبیعت کو مشکل سے مشکل کاموں کے سرانجام دینے کی عادت ہونا، مشکل سے کوئی چیز پسندِ خاطر ہونا
طَبِیعَت بَھرْنا
(کسی بات یا کام کے تسلسل سے) جی اُکتانا ، خواہش باقی نہ رہنا ، دل سیر ہو جانا ، دل اُچاٹ ہو جانا .
طَبِیعَت گَڑْنا
کسی بات کی تہہ تک پہنچ جانا ، نازک نکتہ سمجھ جانا ، گہرائی تک پہنچنا ، گہری سوچ سے کام لینا.
طَبِیعَت بَیٹْھنا
جی اُداس ہونا ، طبیعت کا بے کیف و بے مزہ رہنا ، جی گھبرانا (کسی اندیشہ یا غم کے سبب) .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔