تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ضم" کے متعقلہ نتائج
ضَمِیمَہ
(کسی چیز کے اصل یا ضروری حصّے پر بڑھا کر) شامل کیا ہوا، زائد شے جو اصل کے ساتھ شامل ہو، مستزاد، تتمہ، تابع
ضَمِیرِ تابِع
ضمیر تابع وہ ضمیر ہے جو کسی ضمیر کے بعد بولی جائے اور پہلی ضمیر کی ذاتی خصوصیت فعل کے کرنے میں ظاہر کرے ، ضمیر تابع کے صرف دو لفظ ہیں آپ ، خود
ضَمِیر راجِع کَرْنا
(قواعد) رجوع کرنا، راجع ہونا، اس کی جانب ضمیر سے اشارہ کیا جانا، کسی اسمِ مذکور کی جگہ ضمیر کا استعمال ہونا
ضَمِیر راجع ہونا
(قواعد) رجوع کرنا، راجع ہونا، اس کی جانب ضمیر سے اشارہ کیا جانا، کسی اسمِ مذکور کی جگہ ضمیر کا استعمال ہونا
ضَمِیرِ مَوصُولَہ
اس ضمیر کو کہتے ہیں جو کسی اسم کے بجائے آتی ہے مگر اس کے ساتھ ہمیشہ ایک جملہ ہوتا جس میں اس کے اسم کا بیان ہوتا ہے
ضَمِیری
(علم الاخلاق) وہ شخص جو افعال کے حسن و قبح کا اصل معیار یا فارق ضمیر کے فتوے کو سمجھتا ہے نیز اس نظریہ کا مسلک (افادی کی ضد) .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔