تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَمِیری" کے متعقلہ نتائج

ضَمِیری

(علم الاخلاق) وہ شخص جو افعال کے حسن و قبح کا اصل معیار یا فارق ضمیر کے فتوے کو سمجھتا ہے نیز اس نظریہ کا مسلک (افادی کی ضد) .

مُردَہ ضَمِیری

مُردہ ضمیر ہونا ، بے ضمیری ۔

رَوشَن ضَمِیری

روشن ضمیر ہونے کی کیفیت، صاحب حال ہونا، صاحب عقل و فکر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمِیری کے معانیدیکھیے

ضَمِیری

zamiiriiज़मीरी

وزن : 122

دیکھیے: ضَمیر

موضوعات: اخلاقیات

ضَمِیری کے اردو معانی

صفت

  • (علم الاخلاق) وہ شخص جو افعال کے حسن و قبح کا اصل معیار یا فارق ضمیر کے فتوے کو سمجھتا ہے نیز اس نظریہ کا مسلک (افادی کی ضد) .
  • ضمیر (رک) سے منسوب یا متعلق .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زَمِیری

ایک خاص رن٘گ کا کبوتر جو زربی اور امیری کے بین بین ہوتا ہے ( شہنشاہ اکبر نے اس کا نام زمیری رکھا تھا )

English meaning of zamiirii

Adjective

  • pronominal, concealed

ضَمِیری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَمِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَمِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words