تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صنم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"صنم" کے متعقلہ نتائج
صَنَم خانَہ
بت پرستوں کا عبادت خانہ جہاں ایک یا زیادہ مورتیاں رکھی ہوتی ہیں اور بت پرست ان کی پوجا کرتے ہیں، بت خانہ
صَنَم آمَد
بچوں کا ایک کھیل، ایک کہتا ہے صنم آمد، دوسرا پوچھتا ہے از کجا آمد، پہلا کہتا ہے از ایران آمد، یعنی ایسا لفظ جو الف سے شروع ہو، ایک سوال کرتا جاتا ہے، دوسرا ایسے الفاظ میں جواب دیتا جاتا ہے جو الف سے شروع ہوں، جب الف کے الفاظ ختم ہوجائیں تو ب سے ی تک کے الفاظ استعمال کرتے ہیں، جب کوئی جواب دینے سے رہ جاتا ہے تو ہار جاتا ہے
ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے
ہم خود تو پھنسے ہیں، تم کو بھی پھنسائیں گے، اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ کوئی شخص خود تو مصیبت میں مبتلا ہے دوسروں کو بھی اس میں مبتلا کرے گا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔