تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنَم آمَد" کے متعقلہ نتائج

صَنَم آمَد

بچوں کا ایک کھیل، ایک کہتا ہے صنم آمد، دوسرا پوچھتا ہے از کجا آمد، پہلا کہتا ہے از ایران آمد، یعنی ایسا لفظ جو الف سے شروع ہو، ایک سوال کرتا جاتا ہے، دوسرا ایسے الفاظ میں جواب دیتا جاتا ہے جو الف سے شروع ہوں، جب الف کے الفاظ ختم ہوجائیں تو ب سے ی تک کے الفاظ استعمال کرتے ہیں، جب کوئی جواب دینے سے رہ جاتا ہے تو ہار جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنَم آمَد کے معانیدیکھیے

صَنَم آمَد

sanam-aamadसनम-आमद

  • Roman
  • Urdu

صَنَم آمَد کے اردو معانی

فارسی، عربی - مرکب لفظ

  • بچوں کا ایک کھیل، ایک کہتا ہے صنم آمد، دوسرا پوچھتا ہے از کجا آمد، پہلا کہتا ہے از ایران آمد، یعنی ایسا لفظ جو الف سے شروع ہو، ایک سوال کرتا جاتا ہے، دوسرا ایسے الفاظ میں جواب دیتا جاتا ہے جو الف سے شروع ہوں، جب الف کے الفاظ ختم ہوجائیں تو ب سے ی تک کے الفاظ استعمال کرتے ہیں، جب کوئی جواب دینے سے رہ جاتا ہے تو ہار جاتا ہے

Urdu meaning of sanam-aamad

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ka ek khel, ek kahta hai sanam aamad, duusraa puuchhtaa hai az kujaa aamad, pahlaa kahta hai az i.iraan aamad, yaanii a.isaa lafz jo alif se shuruu ho, ek savaal kartaa jaataa hai, duusraa a.ise alfaaz me.n javaab detaa jaataa hai jo alif se shuruu huu.n, jab alif ke alfaaz Khatm hojaa.e.n to ba se ya tak ke alfaaz istimaal karte hain, jab ko.ii javaab dene se rah jaataa hai to haar jaataa hai

सनम-आमद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संयुक्त शब्द

  • बच्चों का एक खेल, एक कहता है सनम आमद, दूसरा पूछता है अज़ कुजा आमद, पहला कहता है अज़ ईरान आमद, अर्थात ऐसा शब्द जो उर्दू का अक्षर अलिफ़ से शुरू हो, एक सवाल करता जाता है, दूसरा ऐसे शब्द में जवाब देता जाता है जो अलिफ़ से शुरू हों, जब अलिफ़ के शब्द ख़त्म हो जाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَنَم آمَد

بچوں کا ایک کھیل، ایک کہتا ہے صنم آمد، دوسرا پوچھتا ہے از کجا آمد، پہلا کہتا ہے از ایران آمد، یعنی ایسا لفظ جو الف سے شروع ہو، ایک سوال کرتا جاتا ہے، دوسرا ایسے الفاظ میں جواب دیتا جاتا ہے جو الف سے شروع ہوں، جب الف کے الفاظ ختم ہوجائیں تو ب سے ی تک کے الفاظ استعمال کرتے ہیں، جب کوئی جواب دینے سے رہ جاتا ہے تو ہار جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنَم آمَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنَم آمَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone