تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شاد" کے متعقلہ نتائج
شادِیانَہ
باجا جو بیاہ، فتح یا کسی اور خوشی کے موقع پر بجایا جائے، وہ ساز جو خوشی کے موقع پر بجایا جائے اور اس کی آواز سے خوشی کا اظہارہو
شادِیٔ مَرْگ
فرطِ خوشی سے مرجانے والا، وہ شخص جو غیرمتوقع اور غیرمعمولی خوشی حاصل ہونے کی وجہ سے مرجائے، آسان موت
شادِیانَہ بَجْنا
خوشی کے موقع کی مخصوص گت یا گیت یا مبارکبادی کا مخصوص راگ یا بول خاص انداز سے ادا کیا جانا .
شادَنْج
طب: پتّھر کی ایک قسم جو آنکھوں کی تکلیف میں بطور دوا استعمال ہوتا ہے، شکل عدسی اور رنْگ مختلف ہوتے ہیں مگر سرخ رنْگ بہتر ماناگیا ہے، ہندوستان میں اور ایران کے بعض پہاڑوں میں ملتا ہے، حجر ہندی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔