تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سطح" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سطح" کے متعقلہ نتائج
سَطْحِ مُرْتَفَع
پہاڑی علاقہ ، اُون٘چی اُٹھی ہوئی بلند سطح ، وہ زمین جو اپنے گرد و پیش کی زمین سے بہت اُونچی واقع ہوئی ہو .
سَطْح بَنْدی
(معماری) بالائی حِصّے کو ہموار کرنے کا عمل ، پچ بنانا ، سطح بندی جیسی بھی تخصیص کی گئی ہو کنکر کے کُندے ، پتھر یا کنکریٹ کی ہو گی .
سَطْحِ مُسْتَوی
(اقلیدس) سطح مستوی وہ ہے کہ اگر اس پر دو نقطے مقرر کرکے ان میں خط مستقیم ملائیں تو کوئی جز اس خط کا باہر سطح سے واقع نہ ہو، خط مستوی، سیدھی، ہموار، سپاٹ سطح جس میں کوئی ابھار یا اونچ نیچ نہ ہو
سَطْحی رَو
(جغرافیہ) جب سمندری پانی سمندر کی سطح کے ساتھ ساتھ حرکت کرتا ہے تو اُسے سطحی رو کہتے ہیں .
سَطْحِ مُسْتَدِیر
(ریاضی) کُرے میں ہر طرف کا بالائی حصّہ جو گولائی لیے ہو ، کروی ، گول ، بیضوی سطح .
ہِلالی سَطْح
(کیمیا) نلکی میں بھرے ہوئے مائع کی اُوپری محدب (اُبھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، رک : ہلالہ ۔
تَعْدِیلی سَطْح
(طبیعیات) کسی سلاخ وغیرہ کے جھکائو میں اس کی بیرونی اور اندرونی سطحوں کے متوازی اور ان کے عین درمیان والی سطح.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔