تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَطْحَہ" کے متعقلہ نتائج

سَطْحَہ

سطح، اُوپری منظر، اُوپری فضا

سَطْحَۂِ غَبْرا

فرش زمین، جھانڈا، فرش خاکی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَطْحَہ کے معانیدیکھیے

سَطْحَہ

sat.haसतहा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَطَحَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَطْحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سطح، اُوپری منظر، اُوپری فضا

Urdu meaning of sat.ha

  • Roman
  • Urdu

  • satah, u.uoprii manzar, u.uoprii fizaa

English meaning of sat.ha

Noun, Masculine

  • surface, outer part of everything

सतहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हर चीज़ का ऊपरी भाग, तल सतह, ऊपरी हिस्सा, बाहरी हिस्सा

سَطْحَہ کے قافیہ الفاظ

سَطْحَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

سطحہ اس لفظ میں بھی ہائے ہوز زائدہ ہے۔ ’’سطح‘‘ کے معنی میں یہ لفظ عربی فارسی میں نہیں ہے، اردو والوں نے ’’موج/موجہ‘‘ وغیرہ کے طرز پربنا لیا ہے۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ یہ شعر بطور سند ملتا ہے ؎ سطحہ جو نور شہ سے ہے انور زمین کا ہے مجرئی دماغ بھی عرش پر زمین کا ملحوظ رہے کہ ’’سطحہ‘‘ یہاں مذکر استعمال ہوا ہے۔ پرانے زمانے میں’’سطح‘‘ کو بھی مذکر باندھ لیتے تھے۔ میر ؎ سب سطح ہے پا نی کا آئینے کا سا تختہ دریا میں کہیں شاید عکس اس کے بدن کا تھا زمانۂ حال میں لفظ ’’ سطحہ‘‘ دیکھنے میں نہیں آیا۔ لیکن اگر برتا جائے تو کچھ حرج نہیں۔ ’’آوازہ‘‘ اور ’’موجہ‘‘ کے قیاس پر اسے بھی مذکر قرار دے سکتے ہیں۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ’’سطحہ‘‘ غلط املا ہے’’سطح‘‘ کا۔ یہ بات درست نہیں معلوم ہوتی، کیوں کہ عربی میں’’سطحہ‘‘ (اول، دوم، سوم مفتوح) موجود ہے، اگرچہ معنی ذرا مختلف ہیں۔ ممکن ہے اردو والوں نے اسی کو دیکھ کر اپنا لفظ بنا لیا ہو۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَطْحَہ

سطح، اُوپری منظر، اُوپری فضا

سَطْحَۂِ غَبْرا

فرش زمین، جھانڈا، فرش خاکی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَطْحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَطْحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone