تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سب" کے متعقلہ نتائج
سَبّزَہ
a kind of earring, cannabis, hemp plant, emerald, a green precious stone, verdure, herbage, greenery, green grass, incipient beard, iron-grey horse
سب کوئی ملیو، لَن٘گوٹِیا نہ ملیو
قریبی دوست بہت بے تکلفی کرتا ہے اس لیے نہ مِلے تو بہتر ہے کہ وہ سب پول کھول دے گا
سب کوئی ملے، لَن٘گوٹِیا نہ ملے
قریبی دوست بہت بے تکلفی کرتا ہے اس لیے نہ مِلے تو بہتر ہے کہ وہ سب پول کھول دے گا
سَبَّابَہ
کلمہ کی اُن٘گلی، پہلی اُن٘گْلی، اَن٘گوٹھے کے برابر والی اُنگلی، ان٘گُشت شہادت، ان٘گُشت اشارہ
سَبْزَۂ خَط
نئی داڑھی مُون٘چھیں نکلنے کی سبزی ، رخساروں پر بالوں کے اُگنے سے نمدار ہونے والی سبزی .
سب کوئی ملے پَر لَنگوٹِیا نہ ملے
قریبی دوست بہت بے تکلفی کرتا ہے اس لیے نہ مِلے تو بہتر ہے کہ وہ سب پول کھول دے گا
سَب ایک ہی تَھیلی کے بَٹّے ہیں
جہاں سب کے اغراض و مقاصد ایک جیسے ہوں یا سب ایک جیسی ہی بات کہتے ہوں وہاں کہا جاتا ہے
سَب دِن چَن٘گا تِہْوار کے دِن نَن٘گا
جب کوئی وقت کے مناسب اور اس کے مُطابق کام نہیں کرتا تو اس کے متعلق کہتے ہیں.
سَبْلَہ
دائرہ نُما نِشان ، بھون٘ری ، گھوڑے کی ایک بھون٘ری کا نام ، یہ بھونری شِکم کے پاس بہ دارزی شش انگشت ہوتی ہے .
سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں
جہاں سب کے اغراض و مقاصد ایک جیسے ہوں یا سب ایک جیسی ہی بات کہتے ہوں وہاں کہا جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔